مریم نواز نے نہایت ہی گھٹیا اور جھوٹا الزام لگایا ہے

یہ جهوٹی عورت کس قدر منافق اور چالو ہے حد ہو گئی👋 اس کا باپ جب جیل میں تها تب کس طرح کهانے لیکر جاتی اور اس کے خود کے لئے بهی کھانا گهر سے آتا تها لیکن اس کی بکواس سنیں دوسری طرف دادی اماں کی میت گهر میں پڑی ہے اور جهوٹی سیاست کر رہی ہے اگر سچ بات کہوں تو دل بهی نہیں مانتا اور اخلاقی طور پر بهی اور مسلمان ہونے کے ناطے بهی مناسب نہیں کہ اس کی دادی کی میت ‘ یا اس پہ کسی بھی قسم کی کوئی بات کرنا🙏 لیکن نانی کے جهوٹ مجبورکردیتے ہیں لیکن نانی جب مؤرخ لکھے گا کہ گھر کے آٹھ مردوں نے ایک بوڑھی عورت کی #میتفیڈیکسسے_پارسل کر دی تھی.👋وہ ماں جو پولیس کو کہتی تھی میرے بیٹوں کو لے کر جانا ہے تو پھر مجھے بھی ساتھ لے جاؤ اس ماں کے ساتھ یہ سلوک 👋
اور باتیں کرتے ہیں مُلک سے محبت کی، قوم سے مُحبت کی.
جو ماؤں کو اس طرح رُخصت کرتے ہیں وہ دوسروں کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے، یہ سوچنا اس قوم کا کام ہے


